اسلام آباد (شہزاد حمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ کوٹیرہ کا روڈ کھنڈرات میں تبدیل تفصیلات کے مطابق یونین کونسل جبی شاہ دلاور کے علاقہ کوٹیرہ کا روڈ ٹوپ پھوٹ کا شکار پلیاں ٹوٹ گئیں جگہ جگہ گڑے پڑھ چکے ہیں آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں کوٹیرہ و گردونواح کے شہریوں نے سابق امید وار صوبائی اسمبلی سردار امجد الیاس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر روڈ کی مرمت کروائیں تاکہ عوام با آسانی سفر کر سکے اور مشکلات میں کمی واقع ہو سکے
Home
»
»Unlabelled
» یونین کونسل جبی کے علاقہ کوٹیرہ کا روڈ کھنڈات میں تبدیل سرادر امجد الیاس سے شہریوں کا مطالبہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment