اسلام آباد ( شہزاد احمد ملک) ٹمن کوچ کی یکیاں عروج پر تفصیلات کے مطابق مزکورہ کوچز زائد کرایا وصول کرنے علاوہ عید الفطر ،عید الضحی کے علاوہ اتوار یا دیگر دو تین سرکاری چھٹیوں میں بجائے موٹر وے کے بارآستہ فتح جنگ مالکوں نے ہدایت جاری کر رکھی ہے تفصیلات کے مطابق موٹرے وے پولیس نے چھتوں پر سواریوں کی پابندی عائد کر رکھی ہے کئی مرتبہ ٹمن کوچ کے عملے نے سواریوں کو چھتوں پر بیٹھا کر اور ترپال ڈال دیتے ہیں آخر کار یکی بھی پکڑی گئی اور کوچ کو بند کرنے اور بھاری جرمانے عائد کرنے کو کہا گیا معاملہ رفہ دفعہ ہوا تو ٹمن کوچ نے ڈبل کمائی کے لئے نیا طریقہ قار تلاش کر لیا روٹ موٹروے کا ہے اور چھٹیوں کے دن با راستہ فتح جنگ ڈھلیاں چوک جاتے ہیں اور چھت پر لوگوں کو بیٹھا کر پورا کرایہ بھی وصول کر لیتے ہیں مسافروں کی مجبوری یہ ہے کہ ان کو مجبوری کے تحت سفر کرنا پڑتا ہے کئی بار تلخ کلامیاں بھی ہوئیں مگر ٹمن کوچ کی سرپرستی کرنے ولے با اثر سامی ہیں اور ان کو ممبر قومی اسمبلی ممتاز ٹمن کی بھی حمایت حاصل ہے گذشتہ روز ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے اسسٹنٹ کمشنر بمائے پروف تصاویر ٹمن کوچ کا دیا تو بپھر گئے اگر ہم نے غلط خبر لگائی تو تلہ گنگ سے شائع ہونے والے معتبر ہفت روزہ تلہ گنگ اخبار بھی غلط ہے انہوں نے اپنی اشاعت میں جلد نمبر ۳ شمار نمبر 10میں ٹمن کوچ کے بارے میں مسافروں نے ٹمن کوچ کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور احتجاج بھی کیا اور کرایہ زائد وصول کرنے پر نا انصافی بھی کی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی ٹمن کوچ سے کوئی دشمنی نہیں اگر سرپرستی کوئی بھی کرے ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں اگر غریب مسافروں سے بدتمیزی کرے اور روٹ تبدیل کرے اور کرایہ زیادہ وصول کرے اور ذمہ داری کے ساتھ اعلیٰ احکام تک رپورٹ پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ہم اپنی ذمہ داری سے غافل نہیں رہ سکتے چاہے کوئی بھی قیمیت چکانی پڑے حق اور سچ کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ٹمن کوچ کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے اور سرپرستی کرنے والے کو بھی چاہئے کہ یہ مسافر ووٹر ہیں دشمن نہیں مسافروں کی خاطر نظر ثانی کرنی چاہیے اس دنیا میں صرف پیسا ہی آخرت کا بھی سوچنا چاہیے۔
Home
»
»Unlabelled
» ٹمن کوچ کی یکیاں عروج پر ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی رپورٹ سچ نکلی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment